اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی چیلنج کے لئے تنظیم اور ارکان اسمبلی ملکر کام کریں، بلدیاتی میدان تحریک انصاف کا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 1:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی لاہور ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات ہوئی ہے، ارکان اسمبلی نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا، الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں پر سب سے زیادہ لاہور اور سرگودھا کے ارکان نے شکایات کیں ۔
وزیر اعظم عمران خان نے ارکان کو مقررہ مدت میں الیکشن کمیشن کے سامنے اعتراضات دائر کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلدیاتی چیلنج کے لئے تنظیم اور ارکان اسمبلی ملکر کام کریں، بلدیاتی میدان تحریک انصاف کا ہے، بلد یاتی ٹکٹوں کے فیصلے اتفاق رائے سے کئےجائیں۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


