بلوچستان : بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن ، 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کیچ میں حالیہ دہشت گردی میں ملوث تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کی تحصیل بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں 6 دہشت گردی ہلاک ہو گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سرچ آپریشن کے دوران ہوا، ہلاک دہشت گرد کیچ میں حالیہ دہشت گردی میں ملوث تھے، آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن ملک دشمن اسپانسرڈدہشت گردوں کےخلاف کیاگیاہے، پاکستان میں دہشت گردوں کےخاتمےکیلئےآپریشن جاری رہیں گے ، دہشت گردوں کوبلوچستان میں امن اورترقی کاعمل سبوتاژکرنےنہیں دینگے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 minutes ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- an hour ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


