کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی ، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کردی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے دسمبرکے ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔
کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 2 فروری 2022 کوایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق اس کمی کا اطلاق صرف مارچ کے مہینے کے بلوں پرہوگا ، ٹیرف میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والےلائف لائن اور زرعی صارفین پر ہو گا۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 11 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






