Advertisement
تجارت

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ، بجلی  2 روپے 59 پیسے سستی 

کراچی کے شہریوں  کیلئے خوشخبری آگئی ، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے  فی یونٹ کمی کردی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی والوں کیلئے خوشخبری ، بجلی  2 روپے 59 پیسے سستی 

نوٹیفکیشن کے مطابق   نیپرا نے کے الیکٹرک کے دسمبرکے ماہانہ  فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 59 پیسے  فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔

کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 2 فروری 2022 کوایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق  اس  کمی کا اطلاق صرف مارچ کے مہینے کے بلوں پرہوگا ، ٹیرف میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والےلائف لائن اور زرعی  ‏صارفین پر ہو گا۔ 

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری