اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف سندھ کے عہدے سے استعفی دیدیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف سندھ کے عہدے سے استعفی دیدیا، علی جونیجو بھی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
پی ٹی آئی سندھ میں تنظیمی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے جبکہ علی جونیجو نے بھی نائب صدر کے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ آج پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور ضلعی عہدیداران کا نوٹفکیشن جاری ہوا تھا ۔
استعفوں کے متن کے مطابق مصروفیت کے سبب عہدے کی ذمہ داری پوری نہیں کرپائیں گے، مستعفی ارکان کو سندھ کے صدر علی زیدی کے پالیسی سے اختلاف ہے۔ یاد رہے کہ حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدراور نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



