Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقات

عمران خان اور بل گیٹس کی ملاقات میں  پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔

عمران خان اور بل گیٹس کی ملاقات میں  پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

سربراہ این سی او سی اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سے بل گیٹس سے ملاقات کی، بل گیٹس نے وفد کے ہمراہ این سی او سی کے اجلاس میں شرکت کی۔

این سی اوسی کی پاکستان میں ویکیسنیشن مہم پر عملدرآمد کو سراہا گیا۔ 
 
اس سے قبل بِل گیٹس نے چک شہزاد میں پاکستان پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔

بِل گیٹس کے دورے میں معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی موجود تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بل گیٹس کو پاکستان پولیو مہم پروگرام اور پاکستان میں پولیو سے متعلق پیش رفت اور چیلنجز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

بل گیٹس کی جانب سے پولیو سے متعلق اقدامات کو سراہا گیا اور کہا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے۔

بل گیٹس نے کہا کہ پولیو ورکرز اور والدین کے تعاون کے باعث پاکستان ایک سال سے پولیو فری ہے، پاکستان کے ساتھ پولیو پروگرام میں تعاون جاری رکھا جائےگا۔ 
بل گیٹس نے پاکستان کے پولیو ورکرز، ہیلتھ ورکرز اور والدین کے تعاون کو سراہا ۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 20 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل