اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33مریض انتقال کرگئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2ہزار400کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 950 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ96ہزار693 ہو چکی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد70 ہزار525 ہوگئی ، جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح4.92 فیصد رہی۔
ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے48 ہزار744ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ کورونا کے 1496مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 3900افرادکوروناسےشفایاب ہوئے ، اب تک 13 لاکھ96 ہزار 218مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 18 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 18, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 48,744
Positive Cases: 2400
Positivity %: 4.92%
Deaths :33
Patients on Critical Care: 1496
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل





