گوجرانوالہ : جی ٹی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں 2نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ جی ٹی روڈ پر پیش آیا ، جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 25 سالہ وقاص اور 28 سالہ سجاد شامل ہیں۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 19 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 22 minutes ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 21 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 16 minutes ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







