بھارتی ریاست کرناٹک میں خاتون لیکچرارنے حجاب پہننے کی پابندی پر استعفیٰ دے دیا۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے کالج میں انگلش ڈپارٹمنٹ کی ایک لیکچرار نے حجاب اتارنے کا حکم ماننے سے انکارکرتے ہوئے ملازمت سے استعفی دے دیا ۔
لیکچرار چاندنی نےکالج پرنسپل کوبھیجے گئے استعفے میں لکھا کہ حجاب اتارنے کے حکم سے میری عزت نفس مجروح ہوئی، پچھلے 3 سال سے حجاب کرکے کالج آرہی ہوں ، مذہبی آزادی کا حق آئین دیتا ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا، حجاب پرپابندی کے غیرجمہوری اقدام کی مذمت کرتی ہوں۔
خیال رہے کہ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب کرنے پرپابندی عائد ہے جس کے خلاف مقدمہ کرناٹک ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے۔
یاد رہے کہ اترپردیش کے شہر علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کالج انتظامیہ نےڈریس کوڈنافذ کرتے ہوئےحجاب پر پابندی کا نوٹس چسپاں کردیا ہے۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 6 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 9 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل






