تیسرے نمبر پر دبئی ، چوتھے پر جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو اور پانچویں پر چین کا کا شہر ماکاؤ ہے ۔


ریاض: تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ کو دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیدیا گیا ۔
برطانوی ادارے انشور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے محفوظ ترین علاقوں کی فہرست جاری کی ، اس فہرست میں مدینہ منورہ کو خواتین کیلئے محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں جرائم کی شرح انتہائی کم ہے ۔
فہرست میں فرانس کے دارالحکومت پیرس کو مسافر خواتین کیلئے سب سے کم محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے جہاں مسافر خواتین اکیلے سفر کرنے سے اجتناب کرتی ہے ۔
مدینہ منورہ کے بعد خواتین کیلئے دوسرا محفوظ شہر تھائی لینڈ کا شہر چیانگ مائی ، تیسرے نمبر پر دبئی ، چوتھے پر جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو اور پانچویں پر چین کا کا شہر ماکاؤ ہے ۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 5 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 7 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 9 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 9 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago






