Advertisement

ہاتھی کے بچے کی پرندوں سے مستیاں، ویڈیو وائرل

آخر میں ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کے پاس چلا جاتا ہے اور تمام پرندے منتشر ہوجاتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہاتھی کے بچے کی پرندوں سے مستیاں، ویڈیو وائرل

ہاتھی کے بچے کی پرندوں سے کھیلنے اور مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی کا چھوٹا سا بچہ پرندوں کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے اور کبھی گرتا ہے تو کبھی دوڑ کر پرندوں کی طرف جاتا ہے۔

اس خوبصورت اور دلکش نظارے کو قریب موجود ایک کیمرہ مین نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احساس اور جذبات صرف انسانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ اسے ہر جاندار محسوس اور انجوائے کرتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی کا بچہ ایک بڑی ہتھنی کے ساتھ موجود ہے جہاں کچھ بطخیں اور دیگر پرندے اور جانور بھی موجود ہیں جب کے ساتھ وہ کھیلنے میں مصروف ہے۔

آخر میں ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کے پاس چلا جاتا ہے اور تمام پرندے منتشر ہوجاتے ہیں۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 14 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 11 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 13 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 8 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 14 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا