سی ٹی او کے ترجمان کاشف سروش کے مطابق کالے شیشے استعمال کرنے والوں کے متعلق قانون میں کوئی گنجائش نہیں


راولپنڈی : چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی جانب سے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ، ٹریفک پولیس اہلکاروں نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے کالے پیپر اتار دیے ۔
سی ٹی او راولپنڈی نوید ارشاد کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ کالے پیپر لگانے سے متعلق شہریوں کی طرف سے کسی قسم کا عذر قابل قبول نہیں ہو گا۔ سی ٹی او کے مطابق سکیورٹی کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے تمام سرکل انچارجز کوخصوصی احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا امتیازکارروائی عمل میں لائی جائے، شہر کے تما م داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل سخت کر کے کالے شیشوں والی گاڑیوں کے پیپر موقع پر اتار کر چالان ٹکٹ جاری کئے جائیں ۔
سی ٹی او کے ترجمان کاشف سروش کے مطابق کالے شیشے استعمال کرنے والوں کے متعلق قانون میں کوئی گنجائش نہیں ، لہذا شہری بھی کسی قسم کی قانونی کارروائی سے بچنے کےلئے کالے پیپر استعمال کرنے سے گریز کریں۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل





