Advertisement

پی ایس ایل 7: لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )  ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں آج  ایک میچ کھیلا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ  میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج  ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔ آج کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

لاہور قلندرز:  

شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، فخر زمان، عبداللہ شفیق، محمد حفیظ، کامران غلام، سمت پٹیل، بین ڈنک، ڈیوڈ ویزے، راشد خان، حارث رؤف اور زمان خان

اسلام آباد یونائیٹڈ:

ایلکس ہیلز، پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ،  محمد وسیم  جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ  ۔ شاداب خان کی جگہ آصف علی ہی ٹیم کی قیادت کریں گے

پوائنٹس ٹیبل : 

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 16پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے 10، 10 پوائنٹس ہیں، نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے یہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

کراچی کنگز نے 8 میچوں میں شکست کے بعد گزشتہ روز لاہور قلندر کو ہراکر  پہلی فتح اپنے نام کی تھی، وہ پوائنٹس ٹیبل پر 2 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔

خیال رہے کہ لاہور قلندرز 8 میچوں میں 5 فتوحات کے ساتھ پلے آف کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو لیگ کے اگلے مرحلے میں جگہ بنانے   کے لیے ایک میچ جیتنا ضروری ہے ۔ ملتان سلطانز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ کراچی کنگز ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 6 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 8 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 8 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • an hour ago
Advertisement