سرگودھا: تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکرکے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثہ سرگودھا لاہور روڈ پر 91 چک کے قریب پیش آیا جہاں غلط سائیڈ سے آنیوالےتیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے دونوں افراد کی شناخت محمد اسلم اور محمد وکیل کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں ، حادثہ کے بعد ڈمپر ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی تو شہریوں نے گاڑی پر پتھراؤ کیا تاہم ڈمپر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
پولیس نے ڈمپر قبضہ میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 9 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 7 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









