جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے احترام کا رشتہ ہے اور وہ پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔


جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی۔
عدم اعتماد سے متعلق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ منہ اور مسور کی دال، ان سے عدم اعتماد کہاں لایا جائے گا، ان پر تو ان کے گھر والے اعتماد نہیں کرتے، سینیٹ میں اکثریت کے باوجود کچھ نہیں کرسکے، قومی اسمبلی میں کیاں کریں گے،اگر جرات ہے تو پرسوں نہیں کل ہی عدم اعتماد لے آئیں، عمران خان کی حکومت کو نہ وفاق میں خطرہ ہے نہ پنجاب میں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف سے ایک ملین ڈالر لیا ہے، لندن میں حسن نواز کے اپارٹمنٹ کی قیمت ہی بلین ڈالر ہے، اگر مریم نواز کے دل میں احساس ہے تو اپنے بھائیوں سے کہیں کہ پاکستان کے پیسے واپس کردیں۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 16 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 17 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 17 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 11 hours ago







