ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں میں بھی 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 19th 2022, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی حکومت نے ائیر پورٹ سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں میں 15 فیصداضافے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے سول آرمذ فورسز کے ساتھ ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں میں بھی 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وزیر اعظم نے آج منظور ی دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا جبکہ گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نے سول آرمذ فورسز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے گریڈ ایک سے 19 کے وفاقی سرکاری ملازمین کو بھی 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس کی منظوری دی تھی۔

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 3 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
