لاہور: پی سی بی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فاکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 19th 2022, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی سی بی کا کہنا ہے کہ جیمز فالکنر کے جھوٹے اور گمراہ کن الزامات کا نوٹس لیا ہے، اس بارے میں جلد تفصیلی بیان جاری کیا جائے گا۔
دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے جمیز فالکنر کو معاہدے کی 70 فیصد ادائیگی کر دی تھی لیکن جیمز فوکنر رقم کی وصولی سے مکر گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیمز فولکنر دوسرے بینک اکاؤنٹ میں رقم طلب کرنا چاہتے تھے، پی سی بی نے پہلی ادائیگی واپس طلب کی تو جیمز فوکنر نے انکار کر دیا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 19 منٹ قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







