Advertisement

پی ایس ایل 7:لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7:لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل سیزن 7 کا آج کا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

ٹاس جیتنے کے بعد لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ آج کے میچ میں ایک تبدیلی کی ہے اور آج مخالف ٹیم کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی نے کہا کہ آج کے میچ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں اور لاہور قلندرز کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ آج کے میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہے اور ہر میچ میں کارکردگی بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 6 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 21 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب