10گرام سونےکی قدر 558 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 968 روپے ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 1:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونےکی قدر 558 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 968 روپے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 9 ڈالر بڑھا ہے اور ایک اونس سونے کا بھاؤ 1900 ڈالر ہوگیا ہے۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 6 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








