لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے، ہیری بروک نے49 گیندوں پر102 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے۔
فخرزمان نے 51 رنز کی اننگز کھیلی، ڈیوڈ ویسا 17 اور سہیل اختر 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، فل سالٹ اور محمد حفیظ 2 ،2 رنز بناسکے، کامران غلام صفر پر آؤٹ ہوئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ظاہر خان اور لیام ڈاؤسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 5 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







