لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 66رنز سے شکست دے دی ہے۔


ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقرراوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 131رنز بنا سکی۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے، ہیری بروک نے49 گیندوں پر102 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے۔
فخرزمان نے 51 رنز کی اننگز کھیلی، ڈیوڈ ویسا 17 اور سہیل اختر 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، فل سالٹ اور محمد حفیظ 2 ،2 رنز بناسکے، کامران غلام صفر پر آؤٹ ہوئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ظاہر خان اور لیام ڈاؤسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لئیم ڈاوسن نے 31، دانش عزیز نے 30 اور رحمان اللہ نے 20 رنز بنائے۔
لاہور قلندرزکی جانب سے شاہین آفریدی، زمان، راشد اور حارث نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 8 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 6 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 7 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 10 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago








