Advertisement

پی ایس ایل: فخر زمان ایک سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے

لاہور:پاکستان سپر لیگ میں فخر زمان ایک سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل: فخر زمان ایک سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے فخر زمان کسی ایک پی ایس ایل ایونٹ میں 500 کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے ہیں ۔

لاہور قلندرز کے اوپنر نے یہ کارنامہ گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 51رنز کی اننگز کے دوران سر انجام دیا۔

 اس سے قبل گزشتہ سیزن میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے 500 سے زائد رنز بنائے تھے، جاری ایونٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان نے اب تک 9 اننگز میں 521رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 11 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 12 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 13 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 12 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 16 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 8 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ