Advertisement

پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز آج اپنا آخری لیگ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیل رہا ہے، جہاں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم میں لیگ سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کی جگہ پاکستان کے انڈر 19 پلیئر محمد شہزاد کو شامل کیا ہے۔

کپتان سرفراز احمد کے مطابق کوئٹہ میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ رنزبناکر میچ جیتنے کی کوشش کریں۔

سرفراز احمد نے کہا کہ پہلے بیٹنگ کامقصد ہے زیادہ رنز کریں اور حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھیں۔

کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا تھا کہ200 پلس رنزکرنے کی کوشش کریں گے۔ 

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 16 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 20 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 16 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 15 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 17 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 12 hours ago
Advertisement