تحریک عدم اعتماد: مشاورت کے لیےمولانا فضل الرحمان اورآصف زرداری کی ملاقات طے
وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کل مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی شخصیات کی ملاقات میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت اور حکومتی اتحادیوں سے رابطوں پر تبادلہ خیال ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہو گی اور مولانا فضل الرحمان سابق صدر آصف زرداری کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 16 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 12 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 20 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 16 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








