برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9روپے اضافہ جس سے برائلر گوشت کی قیمت 302 روپے فی کلو ہوگئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےبعد مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی،اشیاضروریہ کے ساتھ ساتھ گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،آج برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9روپے اضافہ کردیا گیا جس سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 302 روپے فی کلو ہوگئی ۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9روپے اضافہ جس سے برائلر گوشت کی قیمت 302 روپے فی کلو ہوگئی ۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 200روپے جبکہ پرچون ریٹ 208 روپے فی کلو جاری۔ فارمی انڈے 7روپے فی درجن سستے، سرکاری قیمت 137 روپے فی درجن جاری جبکہ انڈوں کی پیٹی 3990 روپے کی ہو گئی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 20 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 18 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 17 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 13 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









