لاہور:پاکستان سپر لیگ 7 کے فیصلہ کن میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیتنے کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز آج اپنا آخری لیگ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیل رہا ہے، جہاں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔
اوپنر بلے باز جیسن رائے کے بلے نے ایک بار پھر رنز اگُلے، انہوں نے 82 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 11 چوکے شامل تھے، جیمس وینس نے 29 جبکہ افتخار احمد نے 21 رنز کی اننگز کھیلی۔
کوئٹہ کے اہم کھلاڑی عمر اکمل ایک بار پھر لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور محض 2 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم، میر حمزہ، عثمان خان شنواری اور لیوس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 27 منٹ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل





