کراچی: مشہور قوال زمان ذکی تاجی انتقال کر گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور قوال زمان ذکی تاجی آغا خان اسپتال میں انتقا ل کرگئے ہیں ۔ آج اچانک طبعیت ناساز ہونے پر آغاخان اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال زماں زکی تاجی کی نماز جنازہ پیر بعد نماز ظہر مسجد الانا شومارکیٹ گارڈن میں ادا کی جائے گی۔ زمان زکی تاجی کئی ماہ سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے ۔
زمان زکی تاجی کی مشہور قوالیوں میں ہمیں تو مست کیا، یہ نظر میرے ییر کی اور روبرو یار شامل ہیں۔ زمان ذکی پاکستان کے مشہور قوال ذکی تاجی کے بیٹے تھے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک منٹ قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






