لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ۔ جبکہ کراچی کنگز 8 وکٹوں پر 143 رنز بنا سکی۔
کراچی کنگز کی جانب سے جوکلارک کی نصف سنچری کی جبکہ کپتان بابر اعظم نے 36 رنز بنائے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے نے 82 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، جیمس وینس 29 اور افتخار احمد نے 21 رنز بنائے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم، میر حمزہ، عثمان خان شنواری اور لیوس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 منٹ قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





