Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری کو روس کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر دو روزہ دورہ روس پر جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 12:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری کو روس کا دورہ کریں گے

جی این این کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر دو روزہ دورہ روس پر جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری کو روس کا دورہ کریں گے۔  وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی جائے گا۔ دورے کے دوران وزیراعظم اور صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہو گی،  ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم دوسری جنگ عظیم میں جاں بحق ہونے والے فوجی کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے،  وزیراعظم ماسکو میں مرکزی مسجد کا دورہ بھی کریں گے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم  عمران خان اور صدر پیوٹن کے درمیان تین بار بات چیت ہو چکی ہے،  وزیراعظم نے صدر پیوٹن کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔ روسی وزیر خارجہ نے 7 سال کے بعد گزشتہ سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

پاکستان اور روس کے وزیر خارجہ کی ملاقات گزشتہ سال ستمبر میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے موقع پر ہوئی

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 منٹ قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 7 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement