Advertisement

پی ایس ایل 7:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 20 2022، 11:32 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  کنگز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ۔ جبکہ  کراچی کنگز 8 وکٹوں  پر 143 رنز بنا سکی۔

کراچی کنگز کی جانب سے جوکلارک کی نصف سنچری کی جبکہ کپتان بابر اعظم نے 36 رنز بنائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے نے  82 رنز کی دلکش اننگز کھیلی،  جیمس وینس 29  اور  افتخار احمد نے 21 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم، میر حمزہ، عثمان خان شنواری اور لیوس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 17 hours ago
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 days ago
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 16 hours ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 16 hours ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع