Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی  : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 12:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 5 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات  پر  سیکورٹی فورسز  نے  آپریشن کرتے ہوئے  5 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں ، مرنے والے دہشت گردوں میں حبیب نواز عرف شکیل، وحید اللہ، عبدالرحمان، محمد اللہ، شامل ہیں جبکہ مرنے والے پانچویں دہشت گرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمدہوئے ہیں ، برآمد ہونے والے ہتھیاروں اور ایمیونیشن میں سب مشین گنیں، دستی بم، بڑی تعداد میں مختلف کیلیبر کی گولیاں شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ  دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے لڑنے اور بعض کوہلاک کرنے والا سپاہی شبیر احمد بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہے،  دہشت گردوں کے خلاف ہمارے شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے عزم کو مزید مستحکم کرتی ہیں۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 7 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • an hour ago
Advertisement