لاہور: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیون میں ملتان سلطانز کی ایک اور جیت، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106رنز کا ہدف دیا تھا جو 17.2 اوورز میں پورا کرلیا گیا۔
ملتان سلطانز کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے51اور ڈیوڈ ویلی نے 28رنز سکور کیے۔
اسلام آباد یونایئٹڈ کی جانب سے لیام ڈاوسن نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ زاہد محمود نے ایک وکٹ حاصل کی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد موسیٰ نے 26 اور لیام ڈاسن نے 24رنز کی اننگز کھیلی۔
ملتان سلطانز کی جانب سے آصف آفریدی اور عمران طاہر نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جبکہ ڈیوڈ ویلی،شاہنواز دھانی اور ٹم ڈیوڈ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
خیال رہے کہ ملتان سلطانز اب تک 9 میچ میں سے صرف ایک ہاری ہے جب کہ سلطانز نے پلے آف مرحلے میں بھی جگہ بنا لی ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 6 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 11 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago





