Advertisement

آئی سی سی مینز ٹی 20 رینکنگ: پاکستان تیسرے نمبر پر برقرار

قومی ٹیم کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی مینز ٹی 20 رینکنگ: پاکستان تیسرے نمبر پر برقرار

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت انگلینڈ سے ریٹنگ پوائنٹس کے معمولی فرق سے پہلے نمبر پر پہنچا ہے، دونوں ٹیموں کے 269، 269 پوائنٹس ہیں۔

پاکستان ٹیم 266 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے جبکہ نیوزی لینڈ چوتھے، جنوبی افریقا پانچویں اور آسٹریلیا چھٹے نمبر پر ہے۔

آئی سی سی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کا ساتواں، افغانستان کا آٹھواں، سری لنکا کا نواں اور بنگلہ دیش کا 10 واں نمبر ہے۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 17 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا