لاہور:خراب کپڑے سینے پر شہری درزی کو عدالت لے گیا، درزی کو 51 ہزار پانچ سو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کپڑے کیوں خراب سیئے،درزی کو لینے کے دینے پڑ گئے، چند سو کی سلائی پر ہزاروں کا جرمانہ ہوگیا۔لاہور کے ایک شہری نے سوٹ خراب سینے اور تاخیر پر ملنے کے بعد درزی کے خلاف صارف عدالت سے رجوع کرلیا۔صارف کی درخواست پر عدالت نے درزی کو 51 ہزار پانچ سو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
درخواست گزار شہباز احمد کا کہنا تھا کہ دوست کی شادی پر پہننے کے لیے دو سوٹ سلوائے تھے ، درزی نے کئی دن تاخیر سے سوٹ دئیے اور ٹھیک سلائی بھی نہیں کی ، درزی کے وجہ سے قریبی دوست کی شادی میں شرکت نہ کر سکا ۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت درزی کو 20 لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 7 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






