وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹارگیٹڈ آپریشن کرانے کا فیصلہ
کراچی : وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جو ایس ایچ او کنٹرول نہیں کر پار ہا اسکو فارغ کریں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شا ہ نے اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹارگیٹڈ آپریشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کو 15 دن کی پرفارمنس بنانے کی ہدایات دے دی۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایچ او کو اپنے علائقے کا پتہ ہوتا ہے کہ کون اسٹریٹ کرمنلز ہیں۔ جو ایس ایچ او کنٹرول نہیں کر پار ہا اسکو فارغ کریں، پولیس جو بھی اقدامات کریں مجھے فوری بہتری چاہئے۔جیل سے کچھ گینگ آپریٹ ہوتی ہیں، اسی لیے جیلوں میں بھی آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ پولیس ہر ضلعے میں رینجرز کی مدد سے ٹارگیٹڈ آپریشن کرے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 11 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 11 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



