محسن بیگ کے گھر چھاپے اور تشدد کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد؛ آئی جی اسلام آباد کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق محسن بیگ کے گھر پر چھاپے اور تشدد کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 16 فروری کو ساڑھے نو بجے ایف آئی اے افسر مارگلہ تھانے آئے، ایف آئی اے کے وسیم سکندر نے محسن بیگ کے گھر روانگی سے آگاہ کیا ، ساڑھے دس بجے 15سے اطلاع ملی ملزمان نے چھاپہ مار ٹیم پر حملہ کر دیا، پولیس موقع پر پہنچی تو دیکھا محسن بیگ بیٹےکے ہمراہ ایف آئی اے اہلکاروں پر حملہ آور ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پولیس ایف آئی اے اہلکاروں اور ملزم کو تھانے لے آئی، تھانے میں دوبارہ جھگڑے پر محسن بیک کو لاک اپ میں بند کر دیاگیا ، محسن بیگ کے وکیل تک رسائی نہ دینے کے الزامات بھی بے بنیاد ہیں، آفیشل گاڑیوں میں جانے والے اہلکاروں کو ڈکیت کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟ محسن بیگ اور ملازمین کو اچھے سے پتہ تھا آنے والے ایف آئی اے آفیشلز ہیں۔
انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محسن بیگ جواب نہیں دے پائے کہ ڈکیتی کا شبہ تھا تو 15اطلاع کیوں نہ دی؟،
محسن بیگ کے گھر میں زبردستی گھسنے کے آ شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے آفیشلز کےمطابق محسن بیگ نے ناشتے کے بعد ملاقات کا کہا، گلی میں آکر پر محسن بیگ پر مکمل واضح ہو چکا تھا یہ آفیشلز ہیں پھر فائر کیوں کئے؟۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل



