Advertisement

پاک آسٹریلیا سیریزمیں کمنٹری کون کون کرے گا؟

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے 4 مارچ سے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹیٹرز کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک آسٹریلیا سیریزمیں  کمنٹری کون کون کرے گا؟

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کمنٹیٹرز میں سابق کپتان وسیم اکرم ،وقار یونس ، بازید خان اور  عروج ممتاز شامل ہیں جب  کہ اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز میں پریزینٹیٹر کے فرائض سرانجام دیں گی۔

غیر ملکی  کمنٹیٹرز کی فہرست میں آسٹریلین نژاد  کمنٹیٹر مائیک ہیزمین، سابق آسٹریلین اوپنر میتھیو ہیڈن اور روبکی  کمنٹری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری دورہ آسٹریلیا کے نئے شیڈول کے مطابق تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہو گا۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 10 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 13 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 10 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
Advertisement