اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ،شہبازشریف اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سیاسی منظر نامے پر ایک اوراہم پیش رفت ہوئی ہے، آصف علی زرداری اورشہبازشر یف کی کل ایک اورملاقات ہوگی، دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات بلاول ہاوس لاہور میں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ،شہبازشریف اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے، ملاقات میں سیاسی صورتحال ،عدم اعتماد کی تحریک پر پیش رفت بارے بات چیت ہوگی ۔ دونوں رہنما ملاقات میں حکومت مخالف لائحہ عمل کو حتمی شکل دیں گے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






