Advertisement

'محمد رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز کی ٹیم مضبوط ہوگئی ہے'

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کہا ہے کہ کپتان محمد رضوان کے آنے کے بعد ٹیم مظبوط ہوگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
'محمد رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز کی ٹیم مضبوط ہوگئی ہے'

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں، ٹیم اچھا پرفارم کرے یا نہیں وہ ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں،  ان کے آنے سے ملتان سلطانز  مضبوط ہوگئی ہے۔

علی ترین کا کہنا تھاکہ  ملتان سلطانز کا ہمیشہ سے بہت اچھا کمبی نیشن رہا ہے۔

انہوں نے مزید  کہا کہ ملتان سلطانز کے فینز کو شاہنواز دھانی متحرک رکھتے ہیں، دھانی آن فیلڈ اور آف فیلڈ سب کو تفریح مہیا کرتے ہیں۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 14 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 14 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا