Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات کی تیز ہوا کیساتھ بارشیوں کی پیشگوئی

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ر ہنے،   تیزآندھی اور  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 22 2022، 6:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات کی تیز ہوا کیساتھ بارشیوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں خطہ پوٹھوہار، راولپنڈی، میانوالی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ،لاہور، قصور، شیخوپورہ، جھنگ، خو شاب، حا فظ آباد، ، گجرات، نارووال، سرگودھا،فیصل آباد، بھکر،لیہ میں تیز گرد آلود ہواؤں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مری،گلیات میں برفباری کی توقع ہے، تاہم، شام یا رات کے دوران ملتان،بہاولپور، ڈیری غازی خان میں تیز گرد آلود ہواؤں آندھی کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کے علاوہ پہاڑوں پر برفباری  جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ،تاہم شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ 

وزیرستان، کوہاٹ، کرم ، مالاکنڈ،کوہستان،شانگالہ،بونیر، مانسہرہ میں تیز گرد آلود ہواؤں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ایبٹ آباد،ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ ،چارسدہ،خیبر، پشاور،باجوڑ،چترال، دیر ،سوات ،بنوں اور ڈی آئی خان میں تیز گرد آلود ہواؤں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

 کراچی، سکھر،لا ڑکانہ ،شہید بینظیرآباد،حیدر آباد اور گرد و نواح میں گرد آلود ہوائیں جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں جھکڑ چلنے آندھی کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ، پشین ، مو سی خیل اور ژوب میں تیز گرد آلود ہواؤں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 دوسری جانب کشمیر میں بھی چند مقامات پر موسلادھار بارش ژالہ باری  ہوسکتی ہے۔

Advertisement
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement