پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دورۂ روس میں روسی قیادت کیساتھ یوکرین کا معاملہ اٹھائیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے کہا کہ پاکستان جوہری طاقت ہے اسے مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ روس یوکرین پر حملہ کر کے قبضہ کرنا چاہتا ہے، جنگ کے بہانے بنا کر روس فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ روسی حملے سے پوری دنیا میں کشیدگی پھیل جائے گی، روس تمام تصفیہ طلب مسائل کا بات چیت سے حل نکالے۔
خیال رہے کہ روس نے یوکرین کے دو کریملن حمایت یافتہ علیحدگی پسند علاقوں میں روسی فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




