ملتان : پنجاب کے شہر ملتان میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن بیورو (ایف آئی اے ) نے مالی فراڈ میں ملوث محمد سرور کو گرفتار کرلیا ، ملزم موبائل فون کے ذریعے انعامات کا جھانسہ دے کر لوٹ مار کرتا تھا ۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ کارروائی میں انسپکٹر رامیش کمار اور اے ایس آئی ذیشان خان شامل ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




