وفاقی دارالحکومت میں ایک گھنٹے میں سٹریٹ کرائم کی چار وارداتیں ہوئیں ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں سٹریٹ کرائم کی چار وارداتیں ہوئیں ہیں ، تھانہ کھنہ اور شہزاد ٹاون کے علاقے ملزمان لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے ہیں ، تھانہ کھنہ کے علاقے میں مسلح ڈکیتی کی واردات ہوئی ،تین ڈاکو شہری سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوگئے ہیں ۔
سروس روڈ نیو شکریال ملزمان موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ بلال ٹاون سے کار سوار ملزمان شہری سے پرس اور موبائل فون چھین کر فرار ہوئے ہیں۔ تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے سے چور گاڑی کے ٹائر کھول کر لے گئے۔ وفاقی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




