کراچی : کے الیکٹرک نے بجلی3روپے40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 10:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے بجلی3روپے40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔ جنوری 2022کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کی درخواست پر یکم مارچ کو سماعت ہوگی ۔
کے الیکٹرک نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ ایک ماہ کیلئے مانگا ہے، من و عن اضافے کا کے الیکٹرک صارفین پر 3ارب72کروڑ70 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا ۔
کے الیکٹرک نے اکتوبر تا دسمبر 2021 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بھی دائر کردی ہے، کے الیکٹرک نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی30 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے،نیپرا سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر بھی سماعت یکم مارچ کو کرے گا۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





