کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نےکورونا ایس او پیز سے متعلق نئے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 500افراد پر مشتمل انڈور تقریبات کی اجازت دی گئی ہے ، ان تمام افراد کا ویکسی نیٹڈ ہونا ضروری ہے، جبکہ آؤٹ ڈور تقریبات میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریسٹورنٹ اور ہوٹلوں میں انڈور اور آؤٹ ڈورکھانے کی اجازت ہوگی، جمز، سینیما، مزارات، پارکس اور اسپورٹس کلب مکمل کھولنے کی اجازت ہوگی،پبلک ٹرانسپورٹ میں ویکسین شدہ 80 فیصد مسافروں کو سواری کی اجازت ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 28 فروری تک پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے دینے پر پابندی ہوگی، تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز پر مکمل کھولنے کی اجازت ہوگی، کاروباری مراکز پر وقت کی پابندی ختم، ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، دفاتر میں ویکشن شدہ ملازمین کو 100 فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی ہے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- چند سیکنڈ قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 22 منٹ قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل






