پشاور: سی ٹی ڈی کے مطابق آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری کاروائی میں بھتہ خور حماد اشرف گرفتار کیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے پشاور میں دو مختلف کاروائیاں کی ہیں۔سی ٹی ڈی کے مطابق آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی گرفتار کرلیا گیا ہے ، دہشت گرد جان ولی کو کارخانو سے حراست میں لیا گیا ہے، گرفتار دہشت گرد جان ولی اے پی ایس حملے میں ملوث تھا ۔
سی ٹی ڈی نے دوسری کاروائی میں بھتہ خور حماد اشرف کو گرفتار کیا ہے، بھتہ خور دہشت گرد حماد اشرف کو پجگی روڈ سے حراست میں لیا گیا ، دہشت گرد حماد اشرف نے پجگی کے رہائشی محمود خان سے 60 لاکھ روپے بھتہ کا مطالبہ کیا ۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں سے سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں ۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 44 minutes ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- an hour ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





