لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شامل ٹیم لاہور قلندرز کے حارث رؤف نے مداح کو اپنی شرٹ اتار کر دیدی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حارث رؤف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انھیں اسٹیڈیم میں شرٹ اتار کر مداح کو دیتے دیکھا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیڈیم میں گود میں بچی اٹھائے مداح حارث رؤف کو اسٹیڈیم میں جاتا دیکھ کر ہاتھ ہلارہے ہیں، جنہیں دیکھ کر حارث بھی باؤنڈری سے گزرتے ہوئے مداح کے پاس چلے آئے اور انھیں شرٹ اتار کر دے دی۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






