Advertisement

یوکرین روس تنازع : برطانوی وزیراعظم نے روس پر پابندیوں کا اعلان کردیا

لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے روس پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین روس تنازع : برطانوی وزیراعظم نے روس پر پابندیوں کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے روس پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روس کی جانب سے مشرقی یوکرین میں فوج بھیجنے کے حکم کے بعد پانچ روسی بینکوں اور تین ارب پتیوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔

بورس جانسن نے کہا کہ  برطانیہ نے روس کے 5بینکوں پر پابندیاں لگادی ہیں، روس کے 3دولت مند افراد کے اثاثے بھی منجمد کردیے جائیں گے اور انہیں برطانیہ کا سفر کرنے سے روک دیا جائے گا۔ انہوں نے ممبران پارلیمنٹ کو بتایا کہ برطانیہ کو اب "ایک طویل بحران کے لیے خود کو تیار کرنا" چاہیے۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 7 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا