Advertisement

روسی پارلیمنٹ نے صدر پیوٹن کو بیرون ملک فوج استعمال کرنے کا اختیار دےدیا

ماسکو: غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونباس کے علاقے میں تسلیم کی گئی دو نئی ریاستوں دونیتسک، لوہانسک میں روسی فوج تعینات کی جا سکے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 2:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسی پارلیمنٹ نے صدر پیوٹن کو بیرون ملک فوج استعمال کرنے کا اختیار دےدیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روس کی پارلیمنٹ نے صر پیوٹن کو بیرون ملک فوج استعمال کرنے کا اختیار دے دیا ہے،  صدر پیوٹن نے فوجی استعمال کے اختیار کی درخواست کی جسے  ہنگامی اجلاس میں منظوری دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ڈونباس کے علاقے میں تسلیم کی گئی دو نئی ریاستوں دونیتسک، لوہانسک میں روسی فوج تعینات کی جا سکے گی،  ڈونباس کے علاوہ بھی صدر پیوٹن   بیرون ملک  فوج بھجوا سکیں گے اور  فوجی آپریشن کر سکیں گے۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 12 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 6 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 12 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا