Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق ن لیگ پنجاب، جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی جبکہ بلوچستان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ کااستقبال کیاجائےگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ جی ٹی روڈ سے گزرے گا اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے کارکنان ہرشہرمیں لانگ مارچ کا استقبال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں کسی بھی جگہ اسٹیج نہیں لگے گا، قائدین مرکزی کنٹینرسے ہی خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں مرکزی قیادت کی شرکت کیلئے پی ڈی ایم کی مشاوت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں اسلام آباد پہنچنے پر جلسہ ہوگا، دھرنا نہیں دیا جائے گا اور لانگ مارچ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوگا جبکہ وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان اسی جلسے میں متوقع ہے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 7 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 13 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 13 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
Advertisement